: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجستھان کے باراں ضلع کے کوائی تھانہ علاقے میں ایک پک اپ گاڑی کے پلٹ
جانے سے دو مزدور عورتوں کی موت ہوگئی جبکہ 16 دیگر زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گزشتہ شب نیاپورہ گاؤں میں رات 10 بجے ایک پک اپ گاڑی
مزدوروں کو لے کر جارہی تھی کہ اچانک
بے قابو ہوکر پلٹ گئی جس کے نتیجہ میں
پک اپ کے نیچے دب جانے سے کوٹرہ کی باشندہ دھاپو سنگھ (50) اور گنگابائی
کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ 9 خواتین سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔جائے واقعہ پر پہنچی پولیس نے زخمیوں کو مقامی اسپتال میں داخل کرادیا ہے ۔